• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شکیل بلوچ کے واپڈا ٹائون مینجمنٹ کمیٹی کے ممبر بننے پر میپکو ملازمین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

ملتان(سٹاف رپور)مزدور رہنما شکیل خان بلوچ کے واپڈا ایمپلائزکوآپریٹو ہائوسنگ سوسائٹی کی منیجمنٹ کمیٹی کے ممبر بننے پر میپکو ملازمین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اور یونین رہنمائوں نے مٹھائی تقسیم کی جبکہ مزدور لیڈر شکیل خان بلوچ سے ملاقات کرکے انہیں مبارکباد پیش کی اور ہارپہنائے،شکیل خان بلوچ کا کہنا ہے کہ وہ واپڈا ایمپلائزکوآپریٹو ہائوسنگ سوسائٹی کی منیجمنٹ کمیٹی میں ملازمین کی نمائندگی کریں گے اور ان کے حقوق کے لئے جدوجہد کریں گے ۔
تازہ ترین