• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سی بی اے سرٹیفکیٹ بحال ہونے پر واپڈا ہائیڈرو یونین رہنمااور کارکن خوشی سے نہال

ملتان(سٹاف رپورٹر)واپڈا ہائیڈرو یونین کا سی بی اے یونین سرٹیفکیٹ بحال ہونے پر یونین رہنمااور کارکن خوشی سے نہال ہو گئے اور ایک دوسرے کو فون کرکے اور سوشل میڈیا پر مبارک باد دی جبکہ عہدیداروں نے مٹھائی بھی تقسیم کی ، ہائیڈرو یونین کے رہنمائوں کا کہنا ہے کہ فتح ہمیشہ حق کی ہوتی ہے ،ناکام لوگ سوائے سازشیں کرنے کے اور کچھ نہیں کر سکتے ۔
تازہ ترین