• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تحریک انصاف کا پیغام تیزی سے پھیل رہا ہے، ابراہیم خان

ملتان (سٹاف رپورٹر) تحریک انصاف کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل ابراہیم خان ملیزئی نے بستی منگانہ میں منگانہ برادری کے ایک جلسہ سے خطاب کر تے ہوئے کہاہے کہ این اے 120کا انتخابی نتیجہ اس بات کی غمازی کرتا ہے کہ تحریک انصاف کا پیغام عوام میں تیزی سے پھیل رہا ہے،سینئر نائب صدر ساؤتھ پنجاب چوہدری خالد جاوید وڑائچ  اور بیرسٹر محمد وسیم خان بادوزئی نے کہا کہ این اے 151کی ایک خاص سیاسی اہمیت ہے کیونکہ اس حلقے سے الیکشن جیتنے والے وزارتوں اور وزیر اعظم کے عہدے پر بھی فائز رہے لیکن وہ عوام کی حالت بدلنے میں ناکام رہے۔
تازہ ترین