• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف بی آر کے تمام دفاتر آج کھلے رہیں گے

لاہور( این این آئی )ٹیکس گوشوارے جمع کرنے کیلئے ہفتہ وار چھٹی کے باوجود ایف بی آر کے تمام دفاتر آج (ہفتہ) کو بھی کھلے رہیں گے۔ایف بی آر نے ہفتہ وار چھٹی کے باوجود انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کیلئےٹیکس گزاروں کی رہنمائی کیلئے دفاتر آج ہفتہ کے روز بھی کھلے رکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے تمام ریجنل ٹیکس دفاتر کھلے رکھنے کے احکامات جاری کر دئیے ہیں۔انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر ہے ۔

تازہ ترین