• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فاریہ چوک، گلزار ہجری کے کچھ حصے میں پائپ ڈالنے کا کام شروع کیا گیا۔ چوراہے سے متصل بڑے حصے کو کھود کر چھوڑ دیا گیا بعد ازاں پائپ لائے گئے اور بھاری مشینری لاکر کھڑی کردی گئی۔ کچھ پائپ زمین دوز کردئیے گئے اور چند ایک پائپ اب تک کھودی جانے والی جگہ پر موجود ہیں کچھ معلوم نہیں کہ یہ پائپ کب زمین دوز کئے جائیں گے ۔حکومت سے استدعا ہے کہ اس سڑک کی مرمت کے فوری احکامات جاری کئے جائیں۔
(صغیر علی صدیقی ۔ کراچی)

تازہ ترین