• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تمیم اقبال کی جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں شرکت مشکوک

ملتان (اسپورٹس ڈیسک)بنگلہ دیشی اوپننگ بیٹسمین تمیم اقبال کی جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں شرکت مشکوک ہوگئی ہے،وہ سہ روزہ میچ میں تھائی انجری کا شکار ہو کرریٹائرڈ ہرٹ ہوگئے، گزشتہ روز ان کی اسکیننگ ہوئی ہے جس کی رپورٹ ہفتے کو آئے گی،کرکٹر کی تکلیف زیادہ ہے اور پہلے ٹیسٹ میں شرکت مشکوک بتائی گئی ہے۔

تازہ ترین