• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویوین رچرڈز تاحیات کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ساتھ رہیں گے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کی فرنچائز ’’کوئٹہ گلیڈی ایٹرز‘‘ کے مالک ندیم عمرنے کہا ہے کہ یہ تاثر درست نہیں سرویوین رچرڈز کا کردار ختم ہوگیا بلکہ وہ تاحیات کوئٹہ گلیڈیئٹر کے رکن رہیں گے۔ فرنچائز کے مالک ندیم عمرنے کہا کہ یہ تاثر غلط ہے کہ سر ویوین رچرڈز ’’کوئٹہ گلیڈی ایٹرز‘‘ خاندان کا حصہ نہیں رہیں گے کیوں کہ جو ایک بار خاندان میں شامل ہو جائے اسے چھوڑ دینا ہماری تربیت کے خلاف ہے۔

تازہ ترین