• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹوکیوٹینس: مگوروزا، کربر اور پائولوچنکووا سیمی فائنل میں پہنچ گئیں

ٹوکیو(نیوز ایجسنز) عالمی نمبر ایک اسپین کی گاربین مگوروزا ٹوکیو ٹینس ایونٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں۔ ٹاپ سیڈ مگوروزا نے کوارٹر فائنل میں فرانس کی کیرولین گارشیا کو اسٹریٹ سیٹس میں 6-2 اور 6-4 سے ہراکر لاسٹ فور مرحلے تک رسائی حاصل کی۔ دوسرے کوارٹر فائنلز میں جمہوریہ چیک کی کیرولینا پلیسکووا کو جرمنی سے تعلق رکھنے والی اینجلک کربر نے سخت مقابلے کے بعد 7-6 (7-5) اور 7-5 سے مات دیکر ایونٹ کے ٹاپ فور اسٹیج کے لئے کوالیفائی کرلیا۔

تازہ ترین