• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آسٹریلیا کی دیار غیر میں مسلسل دسویں شکست

کولکتہ (اے پی پی) آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کو دیار غیر میں ون ڈے انٹرنیشنل میچز میں متواتر دسویں شکست کا سامنا کرنا پڑا، کینگروز کو بھارت کے ہاتھوں دوسرے ون ڈے میں شکست کا سامنا کرنا پڑا جو کہ اس کی ملک سے باہر ون ڈے میچز میں لگاتار دسویں ناکامی ہے۔ ایک روزہ کرکٹ کی تاریخ میں ریکارڈ پانچ مرتبہ کی عالمی چیمپئن آسٹریلوی ٹیم کی ملک سے باہر ون ڈے انٹرنیشنل میچز میں کارکردگی سوالیہ نشان بن گئی ہے ۔

تازہ ترین