• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سامراجی قوتیں اسلام کی ترقی اور ترویج سے پریشان ہیں،علامہ عباس کمیلی

کراچی( اسٹاف ر پو ر ٹر) علامہ عباس کمیلی نے   امام بارگاہ شہداء کربلاء انچولی سوسائٹی  میں مجلس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسلام دشمن قوتیں مسلمانوں کے بڑھتے ہوئے غلبے سے خوفزدہ ہیں لہٰذا ہمیں اپنے دشمنوں اور انکی سازشوں سے ہوشیار رہنا ہوگا  انہوں نے کہا کہ اسلام دنیا کا تیسرا بڑا مذہب ہے اور آج اسلام کی ترقی اور ترویج سے سامراجی قوتیں پریشان ہیں ۔ 

تازہ ترین