• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) معروف عالم دین مولانا ابوطالب طباطبائی نے بزم حسینی کے زیراہتمام جمعہ کو محرم الحرام کی پہلی مجلس سے خالقدینا ہال میں بعنوان ارتباط غائب اور اس کی حفاظت کے عنوان پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عالم غائب اور اس سے ارتباط حفاظت سے پہلے یہ ضروری ہے کہ انسان کو عالم غائب سے ارتباط کی آخر ضرورت کیا ہے اور عالم غائب سے تعلق کو توڑنے کا کیا برا نتیجہ نکل سکتا ہے۔

تازہ ترین