• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی( پ ر) بارگاہ شہدائے کربلا انچولی سوسائٹی میں عشرہ مجالس یکم تا 9محرم منعقد ہونگی پہلی مجلس بعد نماز ظہرین ،خطاب مولانا محمد نقی نقوی،دوسری مجلس شام ساڑھے4بجے ،خطاب علامہ عباس کمیلی،تیسری مجلس بعد نماز مغربین،خطاب آغا سید مبشر زیدی،مرکزی مجلس شب ساڑھے 9بجے ،خطاب علامہ عمران مہدی نقوی، آخری مجلس 11بجے شب ،خطاب علامہ سید اختر عباس زیدی(العربی)کرینگے،مسجد حُر تیسر ٹاؤن میں عشرہ محرم کی مجالس10محرم تک روزانہ بعد نماز مغربین منعقد ہونگی،مولانا محمد علی مطاہری اوربہادر علی جوہر خطاب کرینگے، جبکہ 4محرم کو بعد ختم مجلس جلوس برآمد ہوگا ۔
تازہ ترین