• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آخر کار جان ایف کینیڈی کو قتل کرانے والے کا پتا چل گیا۔
کینیڈی امریکہ کے مقبول ترین صدر تھے۔
انہیں 22 نومبر 1963 کو ڈلاس میں سر عام قتل کر دیا گیا تھا۔
گولی چلانے والا لی ہاروے آسوالڈ اگلے دن مار دیا گیا،
اس لئے قتل کے محرکات معلوم نہیں ہو سکے تھے۔
نصف صدی تک یہ راز رہا۔
لیکن اب گتھی سلجھ گئی ہے۔
اور اسے سلجھایا ہے
امریکی یونیورسٹیوں میں لیکچر دینے والے سیکورٹی ماہر نے،
جنہوں نے پورے یقین سے کہا ہے کہ
ہو نہ ہو،
صدر کینیڈی کو آصف زرداری نے قتل کروایا تھا۔

تازہ ترین