• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام کوٹ(رپورٹ:عبدالغنی بجیر)چھاچھرو میں این جی او میں کام کرنے والے ہندو لڑکے نے مسلمان ہو کر ادارے میں کام کرنے والی مسلمان لڑکی سے شادی کر لی ہے ۔خوشحال سوٹہڑ نے اپنے ساتھ این جی او میں کام کرنے والی لڑکی ثمینہ لوند سے شادی کی۔ ہندو لڑکے نے سامارو کے مدرسہ گلزار خلیل میں اسلام قبول کیا جس کا اسلامی نام محمد قاسم رکھا گیا اور نکاح بھی پڑھائی گئی۔

تازہ ترین