• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دوسرا ون ڈے نیپیئر سے مائونٹ مانگینی منتقل

ویلنگٹن (نیوز ڈیسک)نیوزی لینڈ نے انگلینڈ سے فروری میں شیڈول دوسرا ون ڈے نیپیئر کے میک لین پارک سے مائونٹ مانگینی کے بے اوول منتقل کردیا، فیصلے کی وجہ میک لین پارک میں نئی ٹرف اور آئوٹ فیلڈ کی تیاری میں ہونے والی غیرمعمولی تاخیر ہے۔ نیپیئر سٹی کونسل کا کہنا ہے کہ موسم کی خرابی کی وجہ سے مطلوبہ معیار کی گھاس اگائی جاسکتی ہے نہ ہی ایسے موسم میں 7600ٹن خصوصی ریت کی منتقلی ممکن ہے۔

تازہ ترین