• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بریگیڈیئر وسیم چیمہ وزیراعظم کےنئے ملٹری سیکرٹری مقرر

Todays Print

   اسلام آباد (نمائندہ جنگ)وزیرا عظم کے موجودہ ملٹری سیکرٹری بریگیڈیئر اکمل عزیز کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا اور ان کی جگہ بریگیڈیئر وسیم چیمہ کووزیر اعظم کا نیا ملٹری سیکرٹری مقرر کیا گیا ہے ۔

جو آئندہ دس روز میں اپنی ذمہ داریاںسنبھال لیں گے بریگیڈیئر اکمل عزیز کو سیالکوٹ میں بریگیڈ کمانڈر مقرر کیا گیا ہے ۔

تازہ ترین