• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیر غلام معین الحق گیلانی دورہ برطانیہ کے بعد پاکستان روانہ ہوگئے

لوٹن (نمائندہ جنگ) دربار عالیہ گولڑہ شریف کے سجادہ نشین پیر غلام معین الحق گیلانی برطانیہ سے واپس پاکستان روانہ ہوگئے روانگی سے قبل ان کے اعزاز میں ناصر بشیر وارثی چیئرمین ہیرو مسجد نے الوداعی تقریب کا اہتمام کیا۔ تقریب میں شریک علامہ قاضی عبدالعزیز چشتی، گل زریں بھٹی، راشد ملک، شاہد محمود، محمد عظیم، عنصر محمود، شکیل الزمان سمیت متعدد دیگر عمائدین نے پیرمعین الحق سے تبادلہ خیال کیا جبکہ مہمان خصوصی نے امت مسلمہ کیلئے اجتماعی دعا کرائی۔(تصویر صفحہ 7پر ملاحظہ کیجئے)

تازہ ترین