• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امام حسینؑ نے کربلا میں عظیم قر بانی پیش کر کے شریعت محمدی کا تحفظ کیا، علامہ ناظر

کراچی(اسٹاف رپورٹر) معروف عالم دین علامہ سید ناظر عباس تقوی نےمحمدی ڈ یرہ امام بارگاہ ملیر میں محرم الحرام کی مجلس سے خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ امام حسینؑ نے کر بلا میں عظیم قر بانی دے کر شر یعت محمدی کا تحفظ کیا اور اسلام کے روشن و حقیقی چہرہ کو دنیا میں اجاگر کیا ، ہماری ذمہ داری بنتی ہے کہ آج اسلام کے نام نہادٹھیکیدار وں نے اسلام کوجو ایک دہشت و تشدد کا مذہب بناکر دنیا میں پیش کیا ہے ہمیں چائیے کہ پوری دنیا میں اسلام کے روشن و حقیقی چہرہ کو پیش کریں۔

تازہ ترین