• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کربلا والوں کی بہادری اور حوصلے سے رہنمائی حاصل کی جائے،علامہ حسن ظفر

کراچی( اسٹاف ر پو ر ٹر) معروف عالم دین اور خطیب علامہ حسن ظفر نقوی نے کہا ہے کہ مسلم حکمران کربلا والوں کی جرأت و بہادری اور حوصلے سے رہنمائی حاصل کریں،امام بارگاہ سامرہ نیو رضویہ سوسائٹی میں عشرہ محرم کی  تیسری مجلس سے خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ اگر ہم کربلاء والوں کے عزم کی پیروی کریں تو پرچم اسلام بلند ہونے کے ساتھ ساتھ عزت و آبرو کے ساتھ جینے کا راستہ بھی مل سکتا ہے  ۔ 

تازہ ترین