• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کورنگی کراسنگ پر واقع شادی ہال سے 40سالہ وسیم ولد عزیز کی گولی لگی لاش ملی ، اطلاع  ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش تحویل میں لے کر جناح اسپتال منتقل کیا  ،پویس کے مطابق  متوفی شادی ہال میں مینجر تھا اور ابتدائی تفتیش میں واقعہ خودکشی معلوم ہو تا ہے کیونکہ شادی ہال کا دروازہ بند تھا اور صبح دروازہ نہ کھلنے پر پولیس کو اطلاع دی گئی  ۔

تازہ ترین