• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی کو ایک نئی اور توانا قیادت کی ضرورت ہے، الطاف شکور

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاسبان پاکستان کے صدر الطاف شکور نے کہا ہے کہ کراچی کو ایک نئی اور توانا قیادت کی ضرورت ہے جو انہیں زندگی کی بنیادی سہولتیں فراہم کرے، عبدالحاکم قائد نے پاسبان کراچی کی نئی کابینہ کا اعلان بھی کردیا ہے،  وہ کراچی پریس کلب میں پاسبان لیڈرز کنونشن کے شرکاء سے خطاب کر رہے تھے، اس موقع پر عثمان معظم،  طارق چاندی والا، عبدالحاکم قائد، سردار ذو الفقار و دیگر نے خطاب کیا،  اس موقع پر پاسبان کراچی کے رہنماء ظفر اقبال،  حیدر علی، حاجی اقبال، نعمت اللہ، زمان انقلابی و دیگرموجود تھے۔
تازہ ترین