• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کلہاڑی کے وار سے 28سالہ شخص ہلاک ،نوجوان نے خودکشی کر لی

کراچی (اسٹاف رپورٹر )سرجانی ٹاون سیکٹر سیون اے اور سیون ڈی میں جھگڑے کے دوران کلہاڑی کے وار سے 28سالہ شخص جاں بحق ہو گیا۔صدر تھانے کی حدود سی بریزپلازہ فلیٹ نمبر 1801کے رہائشی 16سالہ ثنااللہ ولد مرتضی نے  گلے میں پھندالگا کر خود کشی کرلی۔
تازہ ترین