• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منگھو پیر، نہر میں نہاتے ہو ئے 2 نوجوان ڈوب گئے،ایک جاں بحق

کراچی(اسٹاف رپورٹر) منگھو پیر تھانے کی حدود ناردرن بائی پاس بند مراد  نہر میں نہاتے ہو ئے 2نوجوان ڈوب گئے ،اطلاع ملنے پر امدادی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر دونوں کو بے ہوشی کی حالت میں نکال کر عباسی اسپتال منتقل کیا ،جہاں ڈاکٹرز نے ایک نوجوان کی موت کی تصدیق کردی ،پولیس کے مطابق متوفی کی شناخت 28سالہ عمران ولد جمیل  ،جبکہ بے ہوش کی شناخت25سالہ عادل ولد بشیر کے نام سے ہو ئی ہے۔
تازہ ترین