• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا افغانستان میں اپنی پالیسی تبدیل کرے، ضیاء عباس

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سنیئر سیاست داں اور مسلم لیگ کے سابق سکریٹری جنرل سید ضیاء عباس نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن کے لئے امریکا کو اپنی پالیسی بدلنا ہوگی،فوجی کاروائی سے کبھی امن قائم نہیں ہوگا، وہ اپنی قیام گاہ پر ایک وفد سے بات چیت کررہے تھے، انہوں نے کہا کہ امن کے قیام کے لئے بات چیت کرنا ہوگی کسی بھی قسم کی جارحانہ حکمت عملی مزید تباہی کا سبب بنے گی، انہوں نے کہا کہ بھارت کو کنٹرول کئے  بغیر خطے میں امن قائم نہیں ہوسکتا۔
تازہ ترین