• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اللہ اور اسکے رسولؐ کے بتائے ہوئے راستے پر چلا جائے،علامہ عباس کمیلی

کراچی( اسٹاف ر پو ر ٹر) علامہ عباس کمیلی نے کہا ہےکہ احکام خدا وندی اور خوشنودی خدا کے حصول کیلئے کوشش جاری  رکھنا وقت کی ضرورت ہے ،امام بارگاہ شہدائے کربلا میں عشرہ محرم کی تیسری مجلس سے خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ  رسول اکرمؐ صحابہ کرامؓ اور اہلبیت اطہار ؑ کے نظریات پر عمل کرنا باعث فخر ہے  جبکہ  اللہ اور اسکے رسولؐ کے بتائے ہوئے راستے پر چل کر دنیا و آخرت میں کامیابی اور بلند مقام حاصل کیا جاسکتا ہے۔
تازہ ترین