• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سینٹر آف ایکسلینس آرٹ اینڈ ڈیزائن جامشورو میں مختلف کورسز کا اعلان

جامشورو(نامہ نگار)سینٹر آف ایکسلینس آرٹ اینڈ ڈیزائن جامشورو میں(نیو ٹیک) کے تعاون سے 6 ماہ کے مختلف کورسز کا اعلان ۔ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ26ستمبرمقررہے، سینٹر آف ایکسلینس آرٹ اینڈ ڈیزائن جامشورو میں نیشنل ووکیشنل ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن ماہ کے مختلف کورسز کا اعلان کیا گیا ہے ۔

تازہ ترین