• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کے سی سی اے زون چھ اے ڈویژن لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ میں سن کرکٹ کلب نے پاپوش نگر کرکٹ کلب کو 105 رنزاورناردرن جیم خانہ نے نیشنل جیم خانہ کو 145رنز سےہرادیا، فاتح ٹیم نے چار وکٹوں کے نقصان پر 320 رنز بنائے۔ عبداللہ خان نے 106، ایس ایم ظفر نے 93رنز ناٹ آوٹ بنائے۔ حریف ٹیم 175رنز بنا کر آئوٹ ہو گئی۔

تازہ ترین