• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نارکوٹکس فری پاکستان سائیکل ریس ٹیم کرینک ایڈکس کے سائیکلسٹوں نے جیت لی۔ محمد فرقان نے 40کلومیٹر کا فاصلہ 52 منٹ 30 سیکنڈ میں طے کیا۔ دانش نعیم دوسرے اور عمر انیس تیسرے نمبر پر رہے ۔

تازہ ترین