• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی وائٹس اور بلیوز انڈر19 کرکٹ ٹرائنگولر سیریز میں پہنچ گئیں

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی کی دونوں ٹیموں اور ایبٹ آباد ریجن نے پی سی بی سہ روزہ انڈر19 انٹر ریجن کرکٹ ٹورنامنٹ کی ٹرائنگولر سیریز میں پہنچ گئیں۔ کراچی بلیوز نےدفاعی چیمپئن راولپنڈی ریجن کے خلاف میچ ڈرا ہونے کے باوجود گروپ اےجبکہایبٹ آباد ریجن نے بہاولپور کو زیر کرکے گروپ بی سے سپر تھری میں رسائی کو ممکن بنا لیا۔ اتوار کو کراچی بلیوز اور راولپنڈی کا سہ روزہ میچ ڈرا ہوگیا۔گوجرانوالہ میں کراچی وائٹس نےاسلام آباد کے خلاف36 رنز سے کامیابی حاصل کی۔ دوسری اننگز میں کراچی کے محمد علی نے60 رنز کے عوض چھ وکٹ حاصل کئے۔

تازہ ترین