• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تین ہزار سے زائد خواتین میڈیکل افسروں کی سنیارٹی لسٹ کی تیاری،اعتراضات طلب

لاہور (جنرل رپورٹر ) محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ نے گریڈ 17کی 3ہزار سے زائد خواتین میڈیکل آفیسرز کی سنیارٹی لسٹ تیار کرتے ہوئے ڈبلیوایم اوز سے 15دن کے اندر اندر اعتراضات طلب کئے ہیں ذرائع کے مطابق اعتراضات آنے کے بعد ڈبلیو ایم اوز کی گریڈ 17سے گریڈ 18 میں ترقی کے لئے ڈی پی سی کی جائے گی اور اس کے بعد کسی کا کوئی اعتراض قابل قبول نہیں ہو گا ۔
تازہ ترین