• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(کرائم رپورٹر سے) مختلف علاقوں میں چھٹی والے دن سخت پا بندی کے با وجود داتا دربار،مصری شاہ کے علاوہ مختلف مقا مات میں پتنگ بازی کا سلسلہ جا ری رہا پو لیس کسی بھی پتنگ باز کو گر فتار نہ کر سکی ، بتا یا گیا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب کے سخت ترین حکامات اور دفعہ 144کی پا بندی کے با وجود شہریوں نے چھٹی کا روزپتنگیں اڑا کر منا یا ،پولیس کا کہنا ہے کہ پتنگ بازوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی جاری ہے اور پولیس نے کئی پتنگ بازوں کے خلاف کارروائی کی ہے۔
تازہ ترین