• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جواءکھیلنے کے الزام میں2افراد گرفتار

لاہور( کرائم رپورٹر سے)مغل پورہ پولیس نے جوائے کے اڈا پرچھا پہ مار کر 2جواریوں کو گر فتار کر تے ہوئے ان کے قبضہ سے 15ہزار کی نقدی موبائل فون بر آ مد کر تے ہوئے مقد مہ درج کر کہ حوالات میں بند کر دیا ،بتا یا گیا ہے کہ ایس ایچ او مغل پورہ شیخ اکمل نے عیسی آ باد کے علاقہ میں مخبر خاص کی اطلاع پر بھاری نفری کے ساتھ چھا پہ مار کر شہباز اور خلیل نا می جواری کو گر فتار کر کہ ہزاروں روپے کی نقدی بر آ مد کر تے ہوئے مقد مہ درج کر کہ حوالات میں بند کر دیا۔
تازہ ترین