• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
پشاور (خبر نگار خصوصی )جامعہ پشاور کے پاکستان سٹڈی سنٹر کے زیر اہتمام ایم فل اور پی ایچ ڈی داخلوں کیلئے ٹیسٹ کل بروز منگل ہوگا۔ انتظامیہ کے مطابق ٹیسٹ میں کامیاب امیدواروں کے انٹرویوبھی اسی روز ہونگے۔
تازہ ترین