• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خیبرپختونخوا، ڈینگی سے مزید 304 افراد متاثر

پشاور(نمائندہ جنگ) خیبرپختونخوا میں ڈینگی وائرس سے مزید 304افرادمتاثر ہوگئے، ڈینگی رسپانس یونٹ کے مطابق صوبے کے مختلف اسپتالوں میں1204مریضوں کا ٹیسٹ کیا گیا، اس دوران 307افراد میں مرض کی تشخیص کی گئی، ہسپتالوں میں 120مریضوں کو داخل کردیا گیا جبکہ 95 مریضوں کو صحتیابی کے بعد ڈسچارج کردیا گیا، ہسپتالوں میں داخل مریضوں کی کل تعداد 365ہوگئی۔ واضح رہے  اب تک ڈینگی بخار سے 33 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔ 

تازہ ترین