• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تربت میں لیویز نے تین افراد کی لاشیں برآمد کرلیں

Todays Print

کوئٹہ (نمائندہ جنگ) تربت میں لیویز نے تین افراد کی لاشیں برآمد کرلیں تفصیلات کے مطابق تربت میں لیویز نےتین افراد کی لاشیں برآمدکرکے اسپتالپہنچائیں جنہیں فائرنگ کرکے ہلاک کیا گیا  تھا  ہسپتال میں ان کی شناخت ارشاد احمد، ولید احمد اور محمد عامر کے نام سے ہوئی ۔ مزید تفتیش جاری ہے ۔

تازہ ترین