• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خیبرپختونخوا، مزید 410افراد ڈینگی وائرس کا شکار ہوگئے

Todays Print

پشاور(نمائندہ جنگ)خیبرپختونخوا میں مزید 410 افراد ڈینگی وائرس کا شکار ہوگئے ہیں، ڈینگی رسپانس یونٹ کے مطابق گزشتہ روز صوبے کے مختلف ہسپتالوں میں ڈینگی بخار کے شبے میں 1887مریضوں کا ٹسٹ کیا گیا جن میں 410مریض متاثرہ پائے گئے، ہسپتالوں میں139مزید مریضوں کو داخل کیا گیا جبکہ 125کو صحتیابی کے بعد ڈسچارج کردیا گیا، ہسپتالوں میں اس وقت داخل مریضوں کی تعداد420رہ گئی ہے، صوبہ بھر میں ڈینگی بخار سے اب تک52افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔

تازہ ترین