• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

این اے4ضمنی انتخاب، الیکشن کمیشن کافوج طلب کرنےکا فیصلہ

Todays Print

اسلام آباد(نمائندہ جنگ) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے4پشاور کےضمنی انتخاب میں سکیورٹی کے لئے فوج طلب کرنے کافیصلہ کیاگیا ہے۔الیکشن کمیشن نے جی ایچ کیو کو خط لکھ دیا ہے کہ این اے 4 کے ضمنی انتخاب میں پولنگ کے روز فوج تعینات کی جائے۔

اس حلقے میں 26 اکتوبر کو پولنگ کرائی جائے گی۔ بیلٹ پیپرز کی چھپائی اور دیگر انتخابی مواد کی ترسیل فوج کی نگرانی میں ہوگی۔ فوجی دستے پولنگ سٹیشنز کے باہر بھی تعینات کئے جائیں گے۔

تازہ ترین