• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

الیکشن کمیشن میں عمران خان کے خلاف کیس کی سماعت آ ج ہوگی

Todays Print

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کیخلاف الیکشن کمیشن میں کیس کی سماعت آج ہوگی۔ تفصیلاات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) سردار محمد رضا کی صدارت میں پانچ رکنی بنچ تحریک انصاف کے بانی رکن اکبر ایس بابر کی پولیٹیکل پارٹیز ایکٹ 2002کی شق 6کے تحت دائردرخواست پر مزید سماعت کرے گا۔

تازہ ترین