• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم کیو ایم پاکستان کے وفد کی لیاقت علی خان کے مزار پر حاضری

کراچی(اسٹاف رپورٹر)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے ایک نمائندہ وفد نے سید سردار احمد کی سربراہی میں شہید ملت لیاقت علی خان کے 66 ویں یوم شہادت کے موقع پر ان کے مزار پر حاضری دی، وفد میں رابطہ کمیٹی کے اراکین عبدالقادرخانزادہ، عبدالوسیم، محمد شاہد اور چیئرمین ضلع وسطی ریحان ہاشمی شامل تھے۔
تازہ ترین