• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ادارہ ترقیات،غیر حاضر دو افسران معطل ،دیگر کو وارننگ لیٹر جاری

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی سمیع الدین صدیقی نے دو افسران کو معطل کر دیا انہوںنے کہا ہےکہ ایسے افراد کی نشاندہی کی جائے جو بغیر کوئی اطلاع کے ڈیوٹی سے مسلسل غیر حاضر ہیں، یہ بات انہوں نے سوک سینٹر میں واقع مختلف دفاتر کے دورے میں کہی سمیع الدین صدیقی نے انفارمیشن ٹیکنا لوجی کے آفیسراور سیکریٹریٹ کے اسسٹنٹ سیکر یٹری کو معطل کرنے کے احکامات اور دیگرکو وارننگ لیٹر جاری کئے۔
تازہ ترین