• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہ فیصل کالونی،مکان کی چھت گرنے سے ایک شخص ہلاک،3 بچے زخمی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) شاہ فیصل کالونی موریا خان گوٹھ میں مکان کی چھت کا ایک حصہ گر گیا جس کے نتیجے میں راہگیر 50سالہ محمد یوسف ولد محمد عبدالغنی ملبے تلے دب کر جاں بحق جبکہ گھر میں موجود تین بچے زخمی ہو گئےواقعے کے بعد علاقہ مکینوں نےاپنی مدد آپ کے تحت ملبے تلے دبے بچوں کو باہر نکال لیابعد ازاں پولیس اور ریکسیو ایمبولنس بھی موقع پر پہنچ گئی اور لاش اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا۔
تازہ ترین