• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنگ کے افتخار احمد کے سسر چوہدری نذر محمد تارڑ انتقال کر گئے

لاہور(نیوز ڈیسک) گروپ ایڈیٹر جنگ فورم ڈائریکٹر اسپیشل پراجیکٹ جیو ٹی وی افتخار احمد کے سسر چوہدری نذر محمد تارڑ انتقال کر گئے۔ انہیں ان کے آبائی قبرستان احمد نگر پٹھانکی تحصیل وزیرآباد میں آج سپرد خاک کیا جائے گا۔
تازہ ترین