• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایل اوسی پر بھارت کی پھر بلااشتعال گولہ باری،شہری زخمی،پاک فوج کا منہ توڑ جواب

 عباس پور(صباح نیوز)بھارت نے لائن آف کنٹرول پر ایک بار پھر اشتعال انگیزی کرتے ہوئے عباس پور سیکٹر میں فائرنگ کی ، جس کے نتیجے میں 53 سالہ معمرشخص شدید زخمی ہوگیا ہے ، پیر کو زخمی ہون والے معمر شخص کو طبی امداد کے لئے سی ایم ایچ راولاکوٹ منتقل کر دیا گیا۔بھارتی فوج نے بزدلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک بار پھر آبادی کو نشانہ بنایا، بھارتی اشتعال انگیزی کا پاک فوج کی جانب سے بھرپورجواب دیا گیا ہے،۔
تازہ ترین