• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاک ایران جوائنٹ کمیشن کا اجلاس تجارت کا حجم بڑھانے اور سرحدی سیکورٹی امور پر اہم فیصلے

گوادر(اکبر جندانی۔نامہ نگار)پاک ایران جوائنٹ کمیشن کا 21واں اجلاس گوادر میں اختتام پزیر ہوگیا،21ویں کمیشن اجلاس میں دہشتگردی پر قابو پانے کیلئے مشترکہ اقدامات ،معلومات کا تبادلہ،تجارت کا حجم بڑھانے اور سرحدی سیکورٹی امور پر اہم فیصلے کیئے گئے ۔ دونوں ملک مل کر دہشتگردی کے خاتمہ کیلئے بھر پور اقدا ما ت کریں گے تجارت کے فروغ کیلئے سرحد وں پر بازار قائم کیئے جائیں گے۔ڈپٹی گورنرعلی اصغر میر شکاری اور اور نگزیب حق کا اجلاس کے اختتام پر خطاب۔تفصیلات کے مطابق جوائنٹ بارڈر کمیشن کا21واں تین روزہ کانفرس گوادر میں منعقد ہوا ۔
تازہ ترین