• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مرجائینگے،سندھ تقسیم نہیں ہونےدیں گے، نثار کھوڑو

حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) پیپلزپارٹی سندھ کے صدر اور صوبائی وزیر نثار کھوڑونے کہاہے کہ سابق میئرکراچی مصطفی کمال کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ مصطفیٰ کمال سمجھ لیں کہ تیز بولنے سے وہ لیڈر نہیں بن جائیں گے‘ ہم کسی کو سندھ سے الگ ہونے نہیں دیں گے‘ لوگ اپنے دل سے خیال نکال دیں‘ ہم مرجائیں گے سندھ کو تقسیم ہونے نہیں دیں گے۔ وہ حیدرآباد میں پیپلزپارٹی کے رہنماء عرفان گل مگسی کی رہائش گاہ پر کارکنوں سے خطاب کررہے تھے۔
تازہ ترین