• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ارم فاروقی کو ایم کیو ایم سے خارج کردیا گیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی رابطہ کمیٹی نے رکن سندھ اسمبلی ارم عظیم فاروقی کو نظم و ضبط کی سنگین خلاف کرنے پر تنظیم کی بنیادی رکنیت سے خارج کرنے کا اعلان کیا ہے۔ رابطہ کمیٹی نے مزید کہا کہ ایم کیوایم پاکستان میں گروپنگ اور تقسیم کے پروپیگنڈے کو مسترد کرتے ہیں۔ واضح رہے کہ ارم فاروقی نے چند ماہ قبل پی ٹی آئی میں شمولیت کا اشارہ دیا تھامگر انہوں نے اپنا ارادہ تبدیل کردیا۔
تازہ ترین