• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بی اے ایس ایف اور بائر کے درمیان معاہدہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر)بی اے ایس ایف نے بائر کے سیڈ اور نان سیلیکٹو کیڑے مار دواؤں کے بزنسز کے بڑے حصے کے حصول کیلئے معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔ یہ حصول بائر کی طرف سے مونسینٹو کے حصول اور متعلقہ اتھارٹیز کی منظوری سے مشروط ہے جوامید ہے کہ 2018 کی پہلی سہ ماہی میں مکمل ہو جائے گا۔
تازہ ترین