• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وکرم بھٹ کی ویب سیریز ’’مایا ‘‘ کی اسکریننگ فرانس میں کی جائے گی

ممبئی (ایجنسیاں) بولی وڈ ہدایتکار وکرم بھٹ کی ویب سیریز ’’مایا ‘‘ کی اسکریننگ فرانس میں کی جائے گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہدایتکار وکرم بھٹ کی ویب سیریز ’’مایا ‘‘ کی اسکریننگ 20 اکتوبر کو فرانس کے شہر مرسیلی میں کی جائے گی اور اس سلسلے میں ہدایتکار رواں ہفتے فرانس کے لئے روانہ ہوں گے۔یہ بھارت کی پہلی ویب سیریز ہو گی جو بین الاقوامی پلیٹ فارم پر دکھائی جائے گی۔
تازہ ترین