• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹیکنالوجی اور سوشل میڈیا کا استعمال صرف ضرورت کے تحت کرتا ہوں،ریتک روشن

ممبئی (ایجنسیاں) بولی وڈ اداکار ریتک روشن نے کہا ہے کہ ٹیکنالوجی اور سوشل میڈیا کا استعمال ضرور کرتے ہیں لیکن اسے صرف ضرورت کے وقت ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار ریتک روشن نے کہاکہ اپنی زندگی کو آسان بنانے کے لئے آلاتی ٹیکنالوجی اور سوشل میڈیا کا استعمال بہت ضروری ہے لیکن اسے صرف ضرورت کے تحت استعمال کرنا چاہیئے اور ٹیکنالوجی کا عادی نہیں ہونا چاہیئے۔
تازہ ترین