• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مغرب غلط افواہیں نہ پھیلائے نائب وزیراعظم ترکی

پیرس (نیوز ڈیسک)ترکی کے نائب وزیراعظم بکر بوزداع نے کہا ہے کہ ترکی سیکورٹی سے متعلق مغرب میں غلط شعور پیدا کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ فرانسیسی میڈیا کے مطابق فرانس کے شہر سٹراس برگ میں ایوب سلطان جامع مسجد کے فلاحی مرکز کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جتنا پیرس محفوظ ہے انقرہ بھی اسی قدر محفوظ ہے۔
تازہ ترین